the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بہار کے وزیراعلی کی سرکاری رہائش گاہ کے پتے کا غلط استعمال کرنے کو لے کر آج پٹنہ ہائی کورٹ میں راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی)صدر لالو پرساد یادو کی بیٹی چندا یادو کے خلاف مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی۔ہائی کورٹ کے سینئر وکیل منی بھوشن پرتاپ سینگر کی جانب سے دائر مفاد عامہ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ سال 2005 کے بعد سے مسٹر لالو پرساد یادو اور محترمہ



رابڑی دیوی وزیراعلی کے عہدے پر نہیں رہیں ہیں لیکن ان کی بیٹی چندا یادو نے 2014 تک ڈیلائٹ مارکٹنگ کمپنی پرائیویٹ لیمیٹڈ کے ڈائریکٹر کے طورپر غیر قانونی طورسے وزیراعلی کی سرکاری رہائش گاہ ایک آنے مارگ کے پتے کا استعمال کیا۔انہوں نے کہا کہ اصولوں کے مطابق وزیراعلی رہائش گاہ کااستعمال وہاں رہنے والے یا پہلے سے رہ رہے لوگ کاروباری سرگرمی کے لئے نہیں کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.